لوڈ ہو رہا ہے...

یا اللہ یا رسول مدد

پندرہ سو (۱۵۰۰) سالہ
جشنِ ولادتِ مصطفٰی ﷺ

اس دفعہ کے جشنِ ولادت پر ہمارا مقصد
۱۵ کروڑ درود کا تحفہ پیش کرنا ہے

آپ نے جو بھی آج درود پڑھا ہے وہ اس میں شامل کر دیں

درود شریف کاؤنٹر

100

درود شریف کی فضیلت

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: "جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔" (صحیح مسلم)

"درود شریف وہ خوشبو ہے جو مومن کے دل کو معطر کرتی ہے۔" — امام شافعیؒ

درود شریف کے فوائد:

درود شریف پڑھنے کا طریقہ:

  1. نیت کریں کہ آپ درود شریف اللہ کی رضا کے لیے پڑھ رہے ہیں۔
  2. اللہ کی حمد و ثنا کریں اور پھر درود شریف پڑھیں۔
  3. آخر میں اللہ سے دعا کریں اور امت مسلمہ کے لیے خیر مانگیں۔

مشہور اقوال:

"درود شریف دل کو روشن کرتا ہے اور انسان کو اللہ کے قریب کرتا ہے۔" — حضرت امام احمد بن حنبلؒ

مُجھے کیا فکر ہو اختر میرے یاور ہیں وہ یاور

بلاؤں کو جو میری خود گرفتارِ بلا کر دیں

اگر ایپلیکیشن میں کوئی مسئلہ ہو تو براہ کرم صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 3233381938 92+

مزید برکت اور معلومات کے لیے ہماری آفیشل کمیونٹی میں شامل ہوں: جَزاکَ اللّٰہ کمیونٹی

رجب علی حسینی, عبداللہ الحسینی قادری